نعتیہ مشاعرہ 14ستمبر 2015 : نعت اکیڈمی کے زیر اعتمام ڈاکٹر سعیدہ رشم کی زیر صدارت ایک تعتیہ مشاعر منعقد کیا گیا۔ جس میں مختلف خواتین شعرا ، ایم پی ایز ثریا نسیم ، مدیحہ رانا ، صوفیہ بیدار(پنجاب آرٹس کونسل) اور پے اے ٹو ڈی سی او ریاض حسین انجم نے خصوصی شرکت کی۔ دیگر خواتین شعرہ میں پروین سجل، گلفام نقوی، نسیم صحرائی ثمینہ رئیس فرحت شہزاد شمیم ظفر رانا طاہرہ سراؑ سعدیہ صفدر سعدی شامل تھیں۔